آئی پی ایل کے باعث بھارت عالمی کٹ پر حاوی ہے: شاہد آفریدی

Jun 22, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔آئی پی ایل کی طویل ونڈو کے سبب بین الاقوامی کرکٹ کیساتھ ساتھ پاکستان کے فیوچر ٹور پروگرام بھی متاثر ہوگا۔

مزیدخبریں