لاہور(سپورٹس ڈیسک ) خواجہ سرا ء کھلاڑیوں پر خواتین کے بین الاقوامی مقابلوں میں پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ رگبی لیگ کی گورننگ باڈی اس کی شمولیت کی پالیسی پر مزید تحقیق کر رہی ہے۔انٹرنیشنل رگبی لیگ نے کہا کہ یہ شریک ہونے کے فرد کے حق کو متوازن کرنا چاہتا تھا۔دوسرے شرکاء کیلئے خطرے کے پیش نظریہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب متعدد کھیل خواجہ سرائوں کو شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔