حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)فوڈاتھارٹی ٹےموںنے ضلع بھر مےںمختلف مقامات پر چھاپے مار کر ناقص اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کا بھاری جرمانے کئے جبکہ 200لٹر دودہ موقع پر تلف کردےا۔ گذشتہ روز سےفٹی ٹےموںنے ڈپٹی ڈائرےکےٹر آرپرےشنز محمد عثمان چےمہ کی سربراہی مےں کسےسے کے علاقہ مےں مختلف دودہ فراہم کرنے والے سنٹرز، دودہ بردار گاڑےوں اور فوڈ پوائنٹس کی چےکنگ کی جہاں انہوںنے دودھ معےار پر پورا نہ اترنے پر بھاری جرمانے کئے اور دوسو لٹر دودہ موقع پر تلف کردےا جبکہ پنڈی بھٹےاں مےں انتہائی ناقص ماحول مےں غذائی اشےای کی تےاری پر باربی کےو ےونٹ اور حشرات کی بہتات پر لودھی تکہ شاپ کو بھی بھاری جرمانے کئے گئے۔
فوڈاتھارٹی ٹےموںکے چھاپے، 20 لٹر ناقص دودھ تلف کرادےا
Jun 22, 2022