محمد نواز ورک ڈی اےس پی پنڈی بھٹےاں تعےنات

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) محمد نواز ورک کو ڈی اےس پی پنڈی بھٹےاں تعےنات کردےا گےا جنھوںنے چارچ سنبھال کر کام شروع کردےا۔قبل ازےں وہ انچارج ٹرےفک پولےس بھی اپنے فرائض سرانجام دے چکے۔ عوامی سماجی حلقوں نے انکی بطور ڈی اےس پی تعےناتی کا زبردست خےر مقدم کےا ہے ۔ انکے پےشرو محمد نوےد مرتضی کو تبدےل کرکے خدمات ڈی آئی جی ٹرےفک پنجاب کے سپرد کردی گئےں۔ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ تھانہ صدر کامونکی ، ایمن آباد ، قلعہ دیدار سنگھ اور تھانہ واہنڈو کے علاقہ میں اسلحہ کے زور پرراہگیروں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن