قصور( ماءدہ وائے وقت)ڈپٹی کمش ر فیاض احمد موہل کی زیر گرا ی ممک ہ سیلابی صورتحال سے مٹ ے کیلئے گ ڈا س گھ بی آر بی ہر پر ریسکیو 1122کے زیر اہتمام گزشتہ روز فرضی مشقوں کا ا عقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرج سی آفیسر ریسکیو 1122 ا جی ئر سلطا محمود سمیت دیگر محکموں کے افسروں ے شرکت کی اور مشقوں کا معاءہ کیا۔اس موقع پر ریسکیو 1122 ے کشتیوں کے ذریعے مہما وں کو سلامی دی اور سیلاب میں پھ سے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کر ے ، ا کو محفوظ مقام پر م تقل کر ے اور ڈوبتے ہوئے افراد کو بچا ے کیلئے صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ ڈپٹی کمش ر فیاض احمد موہل ے ا فرضی مشقوں میں ریسکیو 1122 اور دیگر محکموں کی جا ب سے لگائے گئے کیمپوں کا دورہ کیا اور سیلاب کے دوررا ریسکیو ای ڈ ریلیف کیلئے استعمال ہو یوالے آلات کا معاءہ کیا۔
قصور: ممک ہ سیلابی صورتحال سے مٹ ے کیلئے گ ڈا س گھ بی آر بی ہر پر فرضی مشقےں
Jun 22, 2022