سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ کیس  سے دہشت گردی کی دفعات خارج  

Jun 22, 2022

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے مقدمے کی سماعت کی، سینیئر صحافی محسن جمیل بیگ اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔عدالت نے دہشتگری کی دفعات ہٹاتے ہوئے کیس سیشن کورٹ منتقل کر دیا اور ملزمان کو 24 جون کو سیشن جج کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
 محسن جمیل بیگ

مزیدخبریں