پیپلزپارٹی کی جڑیں آج  بھی عوام میںہیں: جاوید اکبر 

Jun 22, 2022

اجنیانوالہ (نامہ نگار ) پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک سینئر رہنما میاںارمغان خالد کی اقامت گاہ پر کاٹا گیا تقریب کی صدارت ملک جاویداکبر ڈوگر نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ تھے اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری عثمان نثار پنوں،ملک اشتیاق احمد اعوان ،اظہر محمود ورک،عمران ہاشمی ، تنویر شاہ ، امجد شکیل راہی ، مبارک چراغ سہوترا، سید زین عباس، چودھری اشفاق انجم سمیت کارکنان کی بڑی تعداد موجودتھی تقریب سے خطاب کرتے جاوید اکبر ڈوگرنے کہاکہ پیپلزپارٹی کی جڑیں آج بھی عوام میںہیں۔

مزیدخبریں