حافظ آباد:گرانفروشی پر متعدد دکانداروں کو ساڑھے 22ہزار روپے جرمانہ

Jun 22, 2023


حافظ آباد (نمائندہ خصوصی +نمائندہ نوائے وقت) اسسٹنٹ کمشنر منور حسین نے شہر کے مختلف علاقوں میں مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کو ساڑھے 22ہزار روپے جرمانہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے کریانہ، سبزی، فروٹ اور دیگر دوکانوں پر اچانک چھاپے ماریں جہاں انہوں نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی کو چیک کیا۔

مزیدخبریں