قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح ہیڈ بلوکی کے مقام سے ایک شخص کی نعش برآمدہوئی۔ کالر نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ ہیڈ بلوکی دریا کے کنارے ایک نعش پڑی ہے واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی او ر بتایا کہ نعش کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے جانچ پڑتال کے بعد صورت حال کے مطابق کارروائی ہوگی۔