ٹےچر محمد شہباز گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چہور سکھاں کے ہیڈ ماسٹر تعینات 


سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی )مقامی گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول کے سینئر ٹیچر محمد شہباز کو ایس ایس ٹی کے عہدے پر ترقی دےکر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چہور سکھاں میں ہیڈ ماسٹر تعینات کردیا گیا،سی ای او ایجوکیشن ننکانہ احسن فرید کی طرف سے آرڈر جاری کردئیے گئے،محمد شہباز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،سکول سٹاف مقصود احمد ،شیخ محمد فیضان و دیگر نے ان کا خیر مقدم کیا اور گلدستے پیش کئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...