سود کی لعنت سے ملک کو پاک  کرنا ہوگا: رانا نصیر احمد 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) سیاسی وسماجی رہنما ونیوسول لائن ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر رانا نصیر احمد خاں نے کہا کہ بیرونی قرضے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی ، شرح سود میں اضافے کی صورت میں عذاب بن رہے ہیں سود کا نظام ختم کر کے ہی معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج حاصل ہو سکتے ہیں، سود کی لعنت سے ملک کو پاک کرنا ہوگا، سود لینا اور دینا حرام ہے سودی نظام اللہ کے قہر کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔

ای پیپر دی نیشن