بیجنگ (آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)، ممکنہ طور پر کم ترین کرایوں اور اضافی مفت سامان الاؤنس کے ساتھ اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اپنا کمرشل آپریشن 6 اگست سے دوبارہ شروع کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہار چین میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر بلال افضل نے کیا ۔