پی آئی اے6 اگست سے اسلام آباد، بیجنگ کمرشل آپریشن دوبارہ شروع کرے گی

Jun 22, 2023

بیجنگ  (آئی این پی )  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)، ممکنہ طور پر  کم ترین کرایوں اور اضافی مفت سامان الاؤنس کے ساتھ  اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اپنا کمرشل آپریشن 6 اگست سے دوبارہ شروع کرے گی ۔ ان خیالات  کا اظہار چین میں پی آئی اے کے کنٹری منیجر  بلال افضل نے کیا  ۔

مزیدخبریں