چیئرمین سینٹ مراعات بل پر بغیر پڑھے دستخط غلطی: تاج حیدر

لاہور (نیٹ نیوز) پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج  حیدر نے چیئرمین سینٹ کی مراعات کے بل پر بغیر پڑھے دستخط کرنے کو غلطی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا سینٹ کے اگلے سیشن میں اس کی منسوخی کیلئے بل پیش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن