پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے: آذری سفیر

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آذربائیجان کے پا کستان میں تعینا ت سفیر خضر فرہادوف نے کہا ہے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں اور مضبوط ہورہے ہیں۔ آذربائیجان پاکستان سے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن