اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین ہلال احمر نے یونان کے سمندر میں کشتی ڈوبنے کے سانحے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ہلال احمر پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں تمام لواحقین کے ساتھ ہے۔ ہلال احمر کے شعبہ خاندانی روابط کی بحالی کے تمام اہلکار اور رضاکار متاثرہ خاندانوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، جنہوں نے ہلالِ احمر سے رابطہ کیا ہے۔ اب تک 35 ٹریسنگ ریکوسٹ جمع کئے جا چکے ہیں۔
یونان کشتی حادثہ کے متاثرہ خاندانوں کا ہلالِ احمر سے رابطہ
Jun 22, 2023