لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد1 لاکھ 78ہزار 800 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 38 ہزار 300 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 67 ہزار کیوسک اور اخراج 67 ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ 79 ہزار 200 کیوسک، اخراج1 لاکھ 79ہزار 200 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 62 ہزار 800کیوسک اور اخراج 15 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 61 ہزار 100کیوسک اور اخراج 38 ہزار100 کیوسک رہا۔ جناح بیراج جناح آمد 1لاکھ 58ہزار 200کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 53 ہزار 200کیوسک،چشمہ 1لاکھ 75ہزار500 کیوسک اوراخراج 1لاکھ 65 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 1 لاکھ42 ہزار 400کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 25ہزار کیوسک،گدوآمد 1لاکھ 5ہزار500 کیوسک اور اخراج 83 ہزار 200کیوسک، سکھر آمد 75ہزار200کیوسک اور اخراج30 ہزارکیوسک، کوٹری آمد 18 ہزار 100کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد 22 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 4 ہزار900کیوسک، پنجند آمد9ہزار 700کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1462.18 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.515 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1153.95 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.940 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.50 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.049ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔