لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی آر سی سی اے کے رہنما چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ بے نظیر شہید کے میرے لیے کہے گیے یہ آخری کلمات کے مسٹر نذیر میرے ساتھ پاکستان چلو اور میری قیادت میں پاکستان میں جمہوریت کی بحالی تحریک میں ساتھ دو۔ والے کلمات پر میں اپنی تاحیات عمل کروں گا اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان میں جمہوریت کے پودے کو ایک قد آور درخت بنانے کیلئے اپنا رول پلے کروں گا۔