جکارتہ(اے پی پی)انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ پاپوا میں5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کا مرکز یالیمو ریجنسی سے 68 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
انڈونیشیا میں5.7 شدت کا زلزلہ
Jun 22, 2024