پی این آئی لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے گلوکار ملکو کی درخواست جسٹس شمس محمود مرزا کو منتقل

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے گلوکار ملکو کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کیس کی فائل واپس ارسال کرتے ہوئے جسٹس شمس محمود مرزا کے پاس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔

ای پیپر دی نیشن