سوات کی تحصیل کبل میں سیکورٹی فورسزکے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں چھ شدت پسند ہلاک ۔

Mar 22, 2011 | 13:37

سفیر یاؤ جنگ
ضلع دیر سے چھ شدت پسند سوات میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ سیکورٹی فورسز نے انہیں روکنے کی کوشش کی جس پرشدت پسندوں نے فائرنگ شروع کردی ۔ سیکورٹی فورسزنے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھ شدت پسند موقع پرہی جاں بحق ہو گئے ۔ زرائع کے مطابق شدت پسندوں کے پاس سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
مزیدخبریں