ترکی کے روحانی پیشوا نے مشرف کو سیاست میں آنے سے منع کیا تھا

کراچی (خصوصی رپورٹ) ترکی کے روحانی پیشوا شیخ ناظم نے پرویز مشرف کو سیاست میں آنے سے منع کیا تھا۔ امت کے مطابق سابق صدر کامیابی کی دعا کرانے گئے تھے۔ پرویز مشرف طویل نگران حکومت کی آس پر پاکستان آرہے ہیں، امنگوں کے برعکس صورتحال پر واپس لندن لوٹ جائینگے۔ مشرف کی سپورٹ میں کھل کر سامنے آنے سے پہلے متحدہ ”تیل اور تیل کی دھار“ دیکھنا چاہتی ہے۔
منع

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...