لاہورمیں پیپلزپارٹی کی جانب سے نگران وزیراعلی مقررکیے جانے کے حوالے سے پارلیممانی کمیٹی کے لیے تین ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں شوکت بسرا، میجرریٹائرڈ ذوالفقارگوندل، اورچوہدری ظہیرالدین شامل ہیں، نگران وزیراعلیٰ کے نام پرپیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نون کے درمیان اتفاق نہ ہونے کے صورت میں معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کردیا جائے گا جس کے لیے پیپلزپارٹی نے اپنے تین افراد کے نام دے دئیے گئے ہیں جن میں دوافراد کا تعلق پیپلزپارٹی اورایک کا مسلم لیگ قاف سے ہے۔