کراچی/لاہور/اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ کی وجہ سے سر شام بازار بند اور مارکیٹیں سنسان ہو گئیں‘ پاک بھارت میچ کی وجہ سے پوری قوم ’’کرکٹ فیور‘‘ میں مبتلا ہو گئی۔ ملک بھر میںبازار اور مارکیٹیںنماز جمعہ کے بعد بند ہونا شروع ہو گئیں اور میچ سے پہلے ہر طرف سناٹا چھا گیا۔
پاکستان بھارت میچ کے باعث سر شام بازار بند ، مارکیٹیں سنسان رہیں
Mar 22, 2014