دوبئی (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے بیرونی سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی اصل میں ’’ شاید‘‘ آفریدی ہیں۔ شاہد آفریدی کی خراب بیٹنگ پر سماجی رابطون کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جاوید ملک نے کہا کہ شاہد آفریدی حقیقت میں ’’شاید‘‘ آفریدی ہیں۔