روزنامہ نوائے وقت ملتان کے برانچ منیجر عبدالرشید ڈوگر کے چھوٹے بھائی سپردخاک، ختم قل آج ہوگا

Mar 22, 2014

ملتان (پ ر) روزنامہ نوائے وقت ملتان کے برانچ منیجر عبدالرشید ڈوگر کے چھوٹے بھائی نوائے وقت لاہور کے شعبہ اکاؤنٹس سے وابستہ عبدالحمید ڈوگر کو سپردخاک کردیا گیا ہے۔ مرحوم کی ختم قل آج ہفتہ کی صبح 9 بجے ان کی رہائش گاہ برکت چوک 228 بی ٹی ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں