لاہور (پ ر) ق لیگ کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ پانی کے بلوں میں 200% تک اضافہ قابل مذمت ہے۔ حکومت یہ اضافہ واپس لے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈالر سستا اور پانی مہنگا کیسی گڈ گورننس ہے۔ لاہور کے 90% علاقوں میں مضر صحت پانی پیا جارہا ہے۔
پانی کے بلوں میں 200 فیصد اضافہ قابل مذمت ہے: ناصر رمضان گجر
Mar 22, 2014