واشنگٹن (آن لائن ) مونیکا لیو نسکی نے ٹیکنالوجی کے بارے میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو ایک ہمدردانہ انٹرنیٹ کر ضرورت ہے۔لوگوں کی تذ لیل نہ کی جائے یاد رہے کہ سنہ 1998 میں مونیکا لیونسیی اور امریکی صدر بل کلنٹن کے معاشقے کی خبر دنیا میں پھیل گئی تھی۔ ٹیکنالوجی، انٹرٹینمنٹ اور ڈیزائن (ٹیڈ) کانفرنس کے مندوبین سے خطاب کرتے یہ بات کہی ۔
انٹرنیٹ پر لوگوں کی تذلیل بند کی جائے: مونیکا لیونسکی
Mar 22, 2015