الخدمت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام ” صاف پانی محفوظ زندگی “ کے عنوان کے تحت تصویری نمائش اور آگاہی واک آج الحمراءآرٹ کونسل میں منعقد ہوئی

لاہور( سپیشل رپورٹر ) پانی کے عالمی دن کے حوالے سے الخدمت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام’ ’ صاف پانی ۔۔۔ محفوظ زندگی “ کے عنوان کے تحت تصویری نمائش اور آگاہی واک آج الحمراءآرٹ کونسل میں منعقد ہورہی ہے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن