بلدیاتی انتخابات: وزیراعظم، وزیراعلیٰ، گورنر کے کنٹونمنٹ بورڈز کے دوروں پر پابندی

لاہور (آن لائن) الیکشن کمشن پنجاب نے صوبے بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے پیش نظر ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے وزیراعظم، وزیراعلیٰ، گورنر، سمیت صوبائی وزراء پر کنٹونمنٹ بورڈز کے دوروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے الیکشن کے انعقاد تک بیوروکریٹس کے تقرر وتبادلوں سمیت کنٹونمنٹ بورڈز کی حدود میں واقع ہر قسم کے ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد کردی ہے اور ترقیاتی فنڈز کے اجراء پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...