چاند نظر آگیا‘آج یکم جمادی الثانی ہے

Mar 22, 2015

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) جمادی الثانی کا چاند نظرآگیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مطابق آج بروز اتوار یکم جمادی الثانی 1436ھ ہے۔

مزیدخبریں