ٹیکسوں میں چھوٹ سے آٹو سیکٹر مزید ترقی کریگا: شیخ عبد المنان

Mar 22, 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ہارڈ وئےر مرچنٹ اےسو سی اےشن کے وائس چیئرمےن شےخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ نئی آٹو پالےسی معےشت کے استحکام مےں اہم کردار ادا کرے گی ، آٹو سےکٹر مےں نئی سرماےہ کاری مےں ٹےکسوں کی مد مےں چھوٹ ملنے سے ےہ شعبہ مزےد ترقی کرے گا ۔

مزیدخبریں