کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے اچھی شہرت کے حامل 4 افسروں کی پولیس میں تعیناتی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی سندھ کی کاوشوں سے 4 افسروں کی سندھ پولیس میں تعیناتی کا امکان ہے۔
اچھی شہرت کے 4افسروں کی پولیس میں تعیناتی کیلئے سندھ حکومت نے وفاق کو خط لکھ دیا
Mar 22, 2016