سائو پائولو (اے پی پی) برازیل کے سابق صدر لولاڈی سلوا کے وکلاء نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ سابق صدر کی بطور کیبنٹ چیف تقرری روکنے کا فیصلہ واپس لے۔
برازیل: سپریم کورٹ سابق صدر کی بطور کیبنٹ چیف تقرری روکنے کا فیصلہ واپس لے: وکلاء ڈی سلوا
Mar 22, 2016