سری نگر (کے پی آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس اور تحریک مزاحمت سربراہ بلال صدیقی نے چھٹی سنگھ پورہ میں 36 سکھوں کی اجتماعی قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات حریت کانفرنس نے چھٹی سنگھ پورہ کے المناک سانحہ کے 16 سال گزرنے کے موقع پر کہی۔