صنعاء (آن لائن) یمنی حکام نے کہاہے کہ حوثی باغی اور یمنی حکومت مذاکرات کے نئے دور کے آغاز سے قبل ایک یا دو ہفتے کی جنگ بندی کیلئے متفق ہو گئے ہیں۔
حوثی باغی اور یمنی حکومت مذاکرات سے قبل 2 ہفتے کی جنگ بندی پر متفق
Mar 22, 2016