صومالیہ الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ‘ 6 اہلکار ہلاک‘ متعدد گاڑیاں قبضہ میں لے لیں

موغا دیشو (آئی این پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں شدت پسند گروہ الشباب کے فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جنگجوؤں نے موغادیشو کے جنوب میں 40 کلومیٹر کے فاصلے پر لانتابر کے علاقے میں پیر کی صبح فوجی اڈے پر دو مختلف اطراف سے حملہ کیا۔حملے کے دوران جنگجوں نے کئی گاڑیوں پر قبضہ کر لیا۔ الشباب کے خلاف کارروائی کرنے والے افریقین یونین مشن میں کینیا کے فوجی بھی شامل ہیں۔ یورپی ملٹری بیس پر دھاوا،حملہ آور مارا گیا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...