اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیم پر تقاریر کے باعث رائے شماری میں تاخیر پر ڈاکٹر شیریں مزاری کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے اور کہا اب تو بس کر دو ووٹنگ ہونے دو۔
اب بس کردو ووٹنگ ہونے دو، شیخ رشید نے شیریں مزاری کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے
Mar 22, 2017