اسلام آباد ( وقائع نگار) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش ایف آئی اے کے افسر سے واپس لے لی گئی وزارت داخلہ کی خصوصی ہدایت پر انسپکٹر شہزاد ظفر سے تفتیش واپس لے کر تفتیش محکمہ کسٹم سے آنے والے انسپکٹر ملک احسن جاوید کے سپرد کردی گئی ہے حکام کی ہدایت پر شہزاد ظفر چوہدری کو کاؤنٹر ٹیررزم ونگ میں ایس ایچ او کے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا۔
عمران فاروق قتل کیس: ایف آئی اے افسر سے تفتیش واپس لے لی گئی
Mar 22, 2017