لاہور (نامہ نگار) محکمہ ایکسائز نے کینٹ کے علاقہ میں ملٹری پولیس کے ساتھ ملکر غیر نمونہ و غیر قانونی نمبر پلیٹیں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاو ن کیا اور 476 گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اتار کر قبضے میں لے لی ہیں۔ ٹیموں نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے اہلخانہ کی گاڑی بھی غیر قانونی نمبر پلیٹ اتار دی ہے۔