لاہور (خبرنگار) وزیر داخلہ چودھری نثار نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ڈیوٹی چوری کے حوالے سے انکوائری ایس آئی یو اسلام آباد سے واپس لیکر ایف آئی اے لاہور کو سونپ دی ہے۔
وزیر داخلہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ڈیوٹی سے متعلق انکوائری ایف آئی اے لاہور کو سونپ دی
Mar 22, 2017