سی پیک اتحاد اور یکجہتی کی علامت، قائدؒ اور اقبالؒ کے خواب کی تکمیل شروع ہو گئی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد/ ملتان (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 70 سال بعد وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں دہشت گردی سے پاک‘ اقتصادی ترقی‘ توانائی بحران پر قابو اور دنیا میں مثبت امیج کے ساتھ قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان اور علامہ اقبال کے خواب کی تکمیل شروع ہوگئی ہے‘ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں تمام صوبائی حکومتیں ترقی کا سفر تیزی سے طے کر رہی ہیں‘ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے‘ 23 مارچ سے پاکستان کے قیام کے 70 سالہ مکمل ہونے پر تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گا یہ تقریبات پورا سال جاری رہیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...