بھارتی حکومت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی 18 کروڑ 35 لاکھ ڈالرسے زائد کی املاک ضبط کر لیں

Mar 22, 2017

نئی دہلی/ ملتان (نیٹ نیوز) بھارتی حکومت نے گجرات کے عالمی شہرت یافتہ مسلم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی 18 کروڑ 35 لاکھ ڈالر سے زائد کی املاک ضبط کر لیں، ڈاکٹر نائیک کو 30 مارچ کو مزید تفتیش کیلئے این آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز طلب کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں