بغداد (بی بی سی) حالیہ برسوں میں دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر نے شام اور عراق کے ثقافتی ورثے کو بے تحاشا نقصان پہنچایا ہے۔ شامی حکومت کے دائرہ اختیار سے باہر علاقوں میں ماہرین بعض نوادرات پر ایک بے رنگ مائع لگا رہے ہیں جس سے ان کا سراغ لگایا جاسکے گا۔
شامی ثقافت بچانے کے لئے نئی ٹیکنالوجی‘ نوادرات پر بے رنگ مائع لگایا جانے لگا
Mar 22, 2017