اوباما دور مےں اےف بی آئی نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی ، ہدف ٹرمپ نہےں تھے، امرےکی اخبار

Mar 22, 2017

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ ) امرےکی اخبار کے مطابق اوباما دور حکومت مےں اےف بی آر نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی ، جاسوسی کا ہدف ڈونلڈ ٹرمپ نہےں تھے۔ صدارتی انتخابی مہم کے دوران کوئی جاسوسی نہےں ہوئی اےف بی آئی کا مقصد شہرےوں پر نظر رکھنا تھا ۔ واٹر پےنٹنگ، منی لانڈنگ اور سپورٹس گےملنگ کے خلاف کارروائی کا حصہ تھی، منی لانڈرنگ رنگز ٹرمپ کے پر تعش نےٹ ہاﺅس سے صرف تےن منزل نےچے تھےں اسی ڈےپارٹمنٹ کے رہائشی وےڈم ٹرےنچر کو 2019مےں 5سال کی سزا ہوئی عدالت نے ٹرےنچر کو دو کروڑ ڈالر اور اثاثے بھی جمع کرانے کا حکم دےا تھا ۔

مزیدخبریں