اےل ڈی اے نے 22کمرشل پلاٹ 27کروڑ 19لاکھ 33ہزار روپے مےں نےلام کردےئے

Mar 22, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کی مختلف رہائشی سکیموں میں واقع22 کمر شل پلاٹ مجموعی طور پر27 کروڑ69 لاکھ33ہزار روپے میں نیلام کر دئیے گئے - سب سے زیادہ بولی محمد علی جوہر ٹاﺅن سکیم کے بلاک جی فور میں واقع 60مربع میٹر رقبے کے کارنر پلاٹ نمبر798-B کے لئے دی گئی-اس کی بولی کی ابتدائی قیمت40 لاکھ روپے فی مرلہ رکھی گئی تھی جبکہ یہ40 لاکھ15ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے مجموعی طور پرایک کروڑ15لاکھ 26ہزارروپے میں نیلام ہوا۔

مزیدخبریں