شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف (نظریاتی ) کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے ووٹر نے ہمیشہ سیاستدانوں پر اعتماد کرکے اور ووٹ دیکر ایوانوں میں پہنچایا انہیں عزت اور پاور دی مگر آج ووٹر کی زندگی سے خوشی سکون چھینا جاچکا ہے اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کے خاتمے تک صحیح نمائندہ قیادت سامنے نہیں آسکتی۔لہذا آج ملک کو سیدھے راستے پر ڈالنا ہے جزا اور سزا کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے خوداحتسابی کے عمل سے گزرتے ہوئے ایک دوسرے کی پھگڑیاں اچھالنا بند کرنا ہوں گی محب وطن سیاستدانوں کو اپنی ذات کو پش پشت ڈالتے ہوئے سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا ۔
اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کے خاتمے تک صحیح قیادت سامنے نہیں آسکتی: اختر اقبال
Mar 22, 2018