نئی دہلی: پاکستانی سفارتکارں کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری‘ دوسفارتکاروں کو گاڑی آگے لگا کر روک دیا گیا‘ پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد(آئی این پی ) بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارتکارں کو ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دونوں سفارتکاروں کو گاڑی آگے لگا کر روکا گیا ، نئے تعینات دو سفارتکار حال ہی میں نئی دہلی میں تعینات کئے گئے ہیں ۔ پاکستانی سفارتکاروں کو نئی دہلی کی شاہراہ پر گاڑی آگے لگا کر روک دیاگیا ۔ دونوں سفارتکار حال ہی میں نئی دہلی تعینات ہوئے ہیں ۔ پاکستان نے ایک بار پھرواقعہ پر شدید احتجا ج کرتے ہوئے بھارت سے کہاہے کہ سفارتی آداب کا خیال رکھے ۔
سفارتکار/ہراساں

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...