لندن(آن لائن)آنجہانی معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات 31 مارچ کو ادا کی جائیں گی جس کے بعد ان کی ارتھی جلائی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آنجہانی سائنسدان کی آخری رسومات 31 مارچ کو ویسٹ منسٹر چرچ میں ادا کی جائیں گی جس کے بعد ان کی راکھ معروف زمانہ سائنسدان آئی سیک نیوٹن اور چارلس ڈارون کی قبر کے قریب دفنائی جائے گی۔