سابق فرانسیسی صدر سرکوزی پرفرد جرم عائد، تفتیش کے بعد گھر بھیج دیا گیا

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو پوچھ گچھ کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔ سعودی اخبار کے مطابق سرکوزی سے دو دن تک کرنل قذافی کی فنڈنگ کے بارے میں تفتیش جاری رہی۔
سرکوزی

ای پیپر دی نیشن